Silsila #01
وہ_دکھا_کے_چہرہ_جو_چل_دیے_ﷺ
ہوا کیا؟ یہی کہ بلال رضی اللہ عنہ نے ایک دن
چاند سے زیادہ حسیں چہرے والے کو
والّیل کی سیاہ چمکدار زلفوں والے کو
یدُاللہ کے گورے گورے ہاتھوں والے کو
مَا زاغَ البَصَرُ وما طغٰی کی آنکھوں والے کو
طٰہٰ کی نوری نوری پیشانی والے کو
طٰس کے نورانی مکھڑے اور سہرے والے کو
لَعَمرُکَ کی پیاری پیاری جان والے کو
یٰس کی کھونٹی والے کو، حٰم کے کنڈلوں والے کو
الَم نَشرَح کے سینے والے کو، ساقی مدینے والے کو
دیکھ لیا! بس جب دیکھا تو دل دے دیا۔
وہ دکھا کے چہرہ جو چل دیے تو یہ دل ان کے ساتھ رواں ہوا۔
اب اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے
کھاتے پیتے آتے جاتے
سرکار ﷺ کی نعتیں پڑھنا بلال رضی اللہ عنہ کا وظیفہ بن گیا۔ ہر وقت دل محبوب ﷺ کی یاد میں تڑپنے لگا۔ آنکهيں جلوئے محبوب کے لیے ترسنے لگیں اور بلال رضی اللہ عنہ کی
زبان پر نعتِ محبوب ﷺ
آنکهوں میں جلوئے محبوب ﷺ
دل میں شوقِ محبوب ﷺ
دل یاد لئی بنایا اے تعریف لئی زباں
اکھیاں بنایاں سوہنے دے دیدار واسطے!
اور کافروں، گستاخانِ رسالت ﷺ کے پٹھئوں کو پکار پکار کر فرماتے ہیں سنو اوہ بے ایمانو!
رب محفلاں سجائیاں نے سرکار ﷺ واسطے
کی کی نہ کیتا یار نے اک یار واسطے
Silsila#01
AhsanNetworkOfficial.blogspot.com
facebook.com/AhsanNetworkOfficial
Comments
Post a Comment