ایک بات کا ہم نے خیال رکھنا ہے ١۔ جہاں حضور ﷺ کا اسم گرامی ہوگا تو ہم درود شریف (ﷺ) / (صلی اللہ علیہ وسلم) مکمل لکھیں گے ٢۔ جہاں انبیا۶ علیہ السلام کا اسم گرامی ہوگا تو (علیہ السلام) مکمل لکھیں گے ٣۔ جہاں صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا ذکر ہوگا رضی اللہ عنہ مکمل لکھیں گے ٤۔ جہاں اولیا۶ اللہ ہوں گے تو (رحمة اللہ علیہ) مکمل لکھیں گے #9th_Urdu_Lesson_1 #Molana_Shibli_Noumani_Rehmatullah_Alaih #AhsanNetworkOfficial